بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: عالمی سطح

عالمی سطح پر ڈالر بڑھنے کی وجوہات پر عالمی جریدے کی رپورٹ

عالمی سطح پر ڈالر کا بھاؤ دن بدن بڑھنا عالمی معاشی منظرنامہ خراب ہونےکی وجہ بن رہا ہے۔ عالمی جریدے نیویارک ٹائمز نے ڈالر بڑھنے کی وجہ اور باقی دنیا اس کا کیا اثر لے رہی ہے، پر رپورٹ جاری کی ہے۔ ڈالر کی قدر پر امریکی اخبار کی خبر ہے کہ ڈالر مضبوط ہوا ہے، 6 کرنسیوں پر مشتمل …

مزید پڑھیں »

’یقین دلاتا ہوں اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کرینگے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ وہ یقین دلاتے ہیں کہ اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا، ہم نے غریب افراد پر ٹیکس کا بوجھ نہیں …

مزید پڑھیں »

صوبہ سندھ سے ہیضے کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے تازہ ایڈوائزری جاری کرنے کی وجوہات پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیسز سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع کراچی شہر میں واقع ہیں اور ایک صنعتی مرکز کے ساتھ ساتھ ہوائی اڈہ اور وہاں بندرگاہ بھی ہے جس کی وجہ سے وہاں سے وائرس کے زیادہ پھیلاؤ کا خطرہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی …

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر چاول کی مانگ بڑھنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اپنی رپورٹ ‘ورلڈ فوڈ آؤٹ لک’ میں کہا ہے کہ ایشیا کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے چاول کی مانگ میں اضافے بدولت پاکستان کو 2022بہتر قیمت مقرر کرنے میں فائدہ ہونے کا امکان ہے دنیا بھر میں چاول کی بین الاقوامی تجارت میں 2022 میں مسلسل تیسرے …

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے کو ہے، سمندری راستوں پر روسی قبضے کے باعث یوکرین کی زرعی اجناس عالمی مارکیٹ تک نہیں پہنچ پائی جس کے باعث کئی ممالک کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوکرین اپنی زرعی اجناس عالمی منڈی …

مزید پڑھیں »