پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: عثمان بزدار

اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن کے چھاپوں پر عثمان بزدار کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپوں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےکہا کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارےگھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔ عثمان بزدار کا کہناہے کہ اللہ کے …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز اور عثمان بزدار کے کتنے اثاثے ہیں؟ تفصیلات جاری

لاہور: الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر کیے جب کہ حمزہ شہباز کی 3 زرعی زمینوں کی مالیت 3 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے، …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کا وزیرخزانہ پنجاب کیلئے ‘تلاش گمشدہ’ کا اشتہار

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے وزیر خزانہ کو ’تلاش‘ کرنے کے لیے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کیا جسے کل 23-2022 کا صوبائی بجٹ تیار کرکے پیش کرنا اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تلاش گمشدہ کا ایک فرضی اشتہار شیئر کرتے ہوئےعثمان بزدار نے صارفین سے کہا کہ ’اگر آپ کے پاس وزیر خزانہ کے بارے …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

    لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق عثمان بزدار نے ٹی وی پروگرام میں کردار کشی پر عون چودھری کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی پروگرام میں عون چودھری نے بے بنیاد الزامات …

مزید پڑھیں »