ہفتہ , 9 دسمبر 2023

ٹیگ: عراق

شام اور عراق میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں

امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔ امریکی فوج نئے فوجی ساز و سامان بشمول بکتر بند گاڑیاں شام سے عراق میں اپنے اڈوں تک لے آئی۔ رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام کے مقامی ذرائع نے بروز منگل عراق کو نئے امریکی فوجی سازوسامان کی منتقلی کا اعلان کیا۔ شام کی سرکاری …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شہریوں اور زائرین کے لیے ایران میں ڈبل انٹری ویزا کے اجراء کا خاتمہ۔

عراق کی جانب سے زمینی سرحدوں کے ذریعے پاکستانی زائرین کے داخلے پر پابندی کے بعد، اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے مستقبل کے مسائل سے بچنے کے لیے ڈبل انٹری ویزوں کا اجراء ختم کردیا۔

مزید پڑھیں »

افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی

افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل اور بغداد سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے سے متعدد مکانات بھی …

مزید پڑھیں »

ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری

ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہوگا۔ ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون سید مجید میراحمدی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی وزارت داخلہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ

عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے الرمادی شہر کے مغربی علاقے صحرائے حدیثہ میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد گروہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین سے متعلق موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، عراقی وزیراعظم

بغداد : فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے متعلق عراق کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ مصطفیٰ الکاظمی نےفلسطینی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور عراق اور فلسطین کے دیرینہ اور گہرے تاریخی و اجتماعی رشتوں کا ذکر …

مزید پڑھیں »

بغداد میں "سلام کمانڈر” کا ترانہ گایا گیا

عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعے کی شام ایک اہم تقریب میں عراقی شہریوں کے ایک بڑے ہجوم نے "سلام کمانڈر” کا ترانہ پیش کرنے کے لیے ایک اجتماع میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، بغداد میں شدید گرمی کی لہر نے عراقی شائقین کو الفردوس اسکوائر میں داخل ہونے سے نہیں روکا، جہاں "سلام کمانڈر” کے ترانے کی فلم بندی …

مزید پڑھیں »

امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل

دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز شام کے الجزیرہ کے علاقے کے کنویں سے نکالے گئے تیل کو امریکی دہشتگرد 45 ٹینکروں میں بھر کر عراق لے …

مزید پڑھیں »

عراقی نژاد برطانوی ناظم الزھاوی برطانیہ کے نئے وزیر خزانہ مقرر

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے منگل کی شام ناظم الزہاوی کو رشی سوناک کی جگہ نیا وزیر خزانہ مقرر کیا۔ رشی نے جانسن کی قیادت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا۔اس سے قبل منگل کے روزبرطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ رشی سوناک نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، جس میں وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ

حزب اللہ عراق کے ترجمان محمد محیی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے کرد علاقوں پر ترک فوج کی جارحیت پر مسلسل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ اس خاموشی سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے میں ترکی کے ساتھ ساز باز کر رکھا ہے۔ حزب اللہ عراق …

مزید پڑھیں »