جمعرات , 30 جون 2022

ٹیگ: عرب امارات

امارات: برسوں بعد شارجہ ایئرپورٹ سے شام کےلئے پہلی پرواز انجام پائی

برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔ العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کئی برسوں کے وقفے کے بعد متحدہ عرب امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی ہے۔ شامی ایئرلائنس کے اس طیارے میں کل ایک سو اکیاون مسافر …

مزید پڑھیں »

تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ المیادین کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل …

مزید پڑھیں »

پیرس:روس کے بجائے عرب امارات سے پٹرولیئم مصنوعات خریدے پر غور ہو رہا ہے: برونو لی مائیر

فرانس روس سے درآمدکی جانے والی توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کررہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ متحدہ عرب امارات سے پیٹرولیم مصنوعات خرید کرنے کے بارے میں بات چیت کررہا ہے فرانسیسی وزیرخزانہ برونولی مائیر نےگزشتہ روز کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں خودمختاری میں اضافے کے لیے آف شور ونڈ فارمز کی تنصیب میں تیزی …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کو امریکی جنگی طیارہ اپنی عزت سے زیادہ عزیز

متحدہ عرب امارات کی فضائيہ کی نگرانی اور پائیلٹوں کی ٹریننگ اسرا‏ئیل کرے گا۔ یہ پیشکش امریکہ و اسرائیل کو خود عرب امارات نے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے امریکی F-35 طیاروں کی خریداری پر اسرائیلی تحفظات کے حوالے سے امریکہ کو عجیب پیشکش کر دی ہے۔ عرب اخبار العربی الجدید نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی سے بہتر نہيں ہوگا

ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ جو ممالک ذلت آمیز طریقے سے صہیونی حکومت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ اور پاکستان

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے یہ بحث شروع ہوچکی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل سے روابط کا آغاز کرنا چاہیے یا نہیں کرنا چاہیے۔ یادش بخیر، گزشتہ بلاگ میں ہم دلیل سے یہ ثابت کرچکے ہیں کہ پاکستان کو اسرائیل سے تعلقات کا آغاز کرکے کسی بھی قسم کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے۔ اگر یاد ہو تو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی کا اظہار

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ابلاغ نیوز نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے  پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے بیان میں …

مزید پڑھیں »

عرب امارات نے اسرائیلی سیاحوں کی مشکل آسان کر دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلی شہریوں کے لیے سیاحتی ویزوں کے اجراء کا آغاز کردیا۔ ابلاغ نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسرائیلی پاسپورٹ پر فضائی کمپنیوں اور ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے یو اے ای کا سیاحتی …

مزید پڑھیں »

لبنان میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش کی …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے

متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی کی زاکوم آئل فیلڈ (‎Oil field) اور اسی طرح دبئی کی الفاتح آئل فیلڈ (Oil field) میں ہونے والے دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ ابھی تک ان دھماکوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ زاکوم آئل فیلڈ ابو …

مزید پڑھیں »