بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: عرب امارات

سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی کا اظہار

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ابلاغ نیوز نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے  پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے بیان میں …

مزید پڑھیں »

عرب امارات نے اسرائیلی سیاحوں کی مشکل آسان کر دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلی شہریوں کے لیے سیاحتی ویزوں کے اجراء کا آغاز کردیا۔ ابلاغ نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسرائیلی پاسپورٹ پر فضائی کمپنیوں اور ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے یو اے ای کا سیاحتی …

مزید پڑھیں »

لبنان میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش کی …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے

متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی کی زاکوم آئل فیلڈ (‎Oil field) اور اسی طرح دبئی کی الفاتح آئل فیلڈ (Oil field) میں ہونے والے دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ ابھی تک ان دھماکوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ زاکوم آئل فیلڈ ابو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ

سعودی عرب، اردن اور مصر کی سرحدوں کے سنگم اور بحرِ احمر کے کنارے ایک جدید ترین سعودی شہر آباد کیا جا رہا ہے۔ یہ شہر پروگریسو سوچ کے مالک پرنس محمد بن سلمان کے ماڈرن وژن کا عکس ہوگا۔ یہاں وہ تمام سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں جو سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کیلئے ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »