جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں گذشتہ 24 گھنٹے میں جنگ بندی کی 53 بار خلاف ورزی کی اور الحدیدہ کے ساتھ ساتھ یمن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ …
مزید پڑھیں »