جمعرات , 8 جون 2023

ٹیگ: عمران خان

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے کراچی، لاہورسمیت مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ، گجرات، گوجرانوالہ، پشاور اور دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا، گجرات میں کارکنوں …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پرعمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اور حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے مونس اورحسین الہی کی ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے (ق) لیگ کے رہنماؤں مونس الہٰی اورحسین الہٰی نے ملاقات کی۔ لاہور میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ پرگزشتہ رات ہونے والی ملاقات میں (ق) لیگ کے رہنماؤں مونس الہٰی اورحسین الہٰی نے عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ مونس …

مزید پڑھیں »

عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پھرحالات کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے انتخاب کے تناظر میں کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ ہماری پارٹی کے پاس پورے نمبرز ہیں، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ خریدا گیا تو پھر جو ہوگا اُس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ لاہور …

مزید پڑھیں »

زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرائی گئی اور این آر او ٹو لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب مصدقہ مجرم آصف زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ عزت مآب سپریم کورٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 30 جولائی تک توسیع

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں کی …

مزید پڑھیں »

معاشی بدحالی شریفوں کی معیشت چلانے کی ناتجربے کاری ظاہر کرتی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں مسلسل کمی شریفوں کی معیشت چلانے کی ناتجربے کاری ظاہر کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مسلسل گر رہا ہے اور امریکی ڈالر 224 …

مزید پڑھیں »

تحریکِ انصاف کی جیت کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 20 میں سے 15 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا سائٹس کا سہارا لیتے ہوئے اپنے حمایتیوں، جماعت کے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ …

مزید پڑھیں »

آگے بڑھنے کا واحد راستہ منصفانہ الیکشن ہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ قابل اعتماد الیکشن کمیشن کی زیرنگرانی آزاد اور منصفانہ انتخابات کا انتظام ہے۔ ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کے بعد اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھاکہ کوئی بھی دوسرا راستہ سیاسی غیر یقینی اور معاشی افراتفری کی جانب لے …

مزید پڑھیں »