منگل , 23 اپریل 2024

ٹیگ: عمران خان

عمران خان نے رسیوں سے قومی معیشت کے ہاتھ پاؤں باندھے: حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قومی معیشت کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھے، آج ہم ان رسیوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف عمران خان تیل سستا کرنے کا اعلان کر رہے تھے دوسری طرف ان کی ٹیم آئی …

مزید پڑھیں »

عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیراعظم بننےجا رہے ہیں۔

فیصل آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیراعظم بننے جا رہے ہیں اور اب امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے۔ جنڈانوالا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ ملک کی سربلندی کے لیے کام کیا اور …

مزید پڑھیں »

ثبوت ہیں۔ عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کو دیا: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے دور …

مزید پڑھیں »

ہمیں کہا جارہا ہے چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو جیلوں میں ڈالا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا۔ ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب سے سازش کے تحت امریکا کے غلام …

مزید پڑھیں »

جان کو خطرہ ہے، عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے: وکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کی۔ چیئرمین …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، اقتدار کے لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں، اُن کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اینٹی کرپشن سندھ کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او، رانا ثنا کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او چاہتے ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سب بتانا چاہتے ہیں، آپ بتائیں 2014 کے دھرنے کیوں دیے تھے اور کس نے دلوائے تھے، وہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں عمران خان نے کیا کہا؟

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، دولت کی اس غیر قانونی ترسیل سے عالمی سطح پر …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔ عمران خان نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نادرا اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کاربنائے، الیکشن کمیشن اور …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ میں اپنے لوگوں کے مفادمقدم تھے،عمران خان

سابق وزیرا عظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا۔ مستقبل میں روس سے تیل، گیس اور گندم لینا چاہتے تھے۔ جرمنی کے نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئےسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں بنیادی طور پر جنگوں کا مخالف …

مزید پڑھیں »