ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: عمران خان

حکومت چھوڑ سکتا ہوں این آر او نہيں دے سکتا ، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ صرف وزیر اعظم سے این آر او کے خواہاں ہیں۔ نجی چینل ’ہم نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک معاشرہ چوروں اور عام لوگوں میں فرق نہیں …

مزید پڑھیں »

پی ڈیم ایم اور حکومت کے درمیان سخت رسہ کشی جاری

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں رانا مشہود اور سائرہ افضل تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خاں کا چیلنج قبول کرتے ہوئے مینار پاکستان پر ان سے بڑا جلسہ کرکے دکھائیں گے۔ حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے یو این اجلاس میں کرونا کے لیے 10 نکاتی پلان پیش کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کرونا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے یو این خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ کرونا وبا کے خاتمے تک غریب ملکوں کے قرض معطل اور پس ماندہ ملکوں کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسرائیل

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ آج کل الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس سوال پر گرماگرم بحث ہو رہی ہے۔ بحث کی وجہ ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ ہے‘ جس میں وزیر اعظم عمران خان کے ایک انٹرویو کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا الیکٹرانک ووٹنگ متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ متعارف کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی انتخابی عمل میں شامل کیا جانا چاہئے۔ انتخابی عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وزراء اور کمیٹی نے انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے۔ اگلے انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صدر کی عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے پر تعریف

محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخر و عزت کا باعث ہے۔ فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے خط میں امریکا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شدید دباو

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے اورعرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کے بعد اس دباؤ میں مزيد اضافہ ہوگیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک: جلسے، جلوسوں پر پابندی اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ

ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر  کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان نے کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی منظوری دے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے کفالت پروگرام سے سہولت حاصل کرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ سے بڑھا کر ستر لاکھ کرنے کی منظوری دے دی ۔ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »