پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچز وقار یونس اور مکی آرتھر پر جانبداری اور غیر منصفانہ فیصلوں کے تحت کیرئیر خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عمر اکمل نے اپنے خیالات کا اظہار ایک پروگرام کے دوران کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر اور وقار یونس کے تعصبانہ رویوں کی وجہ سے انہیں بین …
مزید پڑھیں »