پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: عیدالاضحی

فلسطین، بیت المقدس اور دیگر نقاط پر نماز عید کا انعقاد

  سعودی عرب نے کچھ دیگر ممالک کے ساتھ جمعرات (30 جون 2022ء) کو ذوالحجہ 1443 کا پہلا دن قرار دیا تھا اور آج ان ممالک میں عید الاضحیٰ ہے، جبکہ ایران اور پاکستان میں آج عرفہ کا دن ہے اور کل عید الاضحیٰ ہوگی۔

مزید پڑھیں »

بشار الاسد نے حلب میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی

اپنی رپورٹس میں شامی میڈیا کا کہنا تھا کہ بشار الاسد نے صوبہ حلب میں سینکڑوں لوگوں کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔ جمہوری عربی شام کے صدر بشار الاسد نے اس سال نماز عید الاضحیٰ حلب میں ادا کی۔ آج (ہفتہ) شام کے مختلف شہروں میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جس میں شامی عوام نے بھرپور …

مزید پڑھیں »

ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عیداسپیشل ٹرین 8جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، یہ ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوکر ملتان،ساہیوال اورلاہور سے ہوتی ہوئی پشاورپہنچے گی۔ دوسری اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو کراچی سے شام 6 بج …

مزید پڑھیں »