بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: غزہ

غزہ میں فلسطینی مقاومت کا میزائل تجربہ

اپنے ایک بیان میں حماس کے سیاسی ونگ کے ایک رکن کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خاتمے کے بعد فلسطینی مقاومت نے میزائل سازی شروع کر دی ہے۔  آج فلسطینی مقاومت نے میزائل سازی کی صنعت کو مضبوط بنانے کے لیے سمندر کی طرف چھ میزائل فائر کیے ہیں۔ فلسطینی مقاومت نے آج (ہفتہ) غزہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ نے اس سلسلے میں کہا …

مزید پڑھیں »

حماس کی ٹیکنالوجی: غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اس کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کا ایک کواڈ کوپٹر تباہ ہوا ہے تاہم اس نے اس کے تباہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2573 مشتبہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا ان میں سے 815 کی نتائج مثبت آئےجبکہ 9 افراد مہلک وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔ مزید اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

قابض صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے زرعی زمینوں  کو نشانہ بنایا جبکہ فوجی بلڈوزروں نے فلسطینی کسانوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی ، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج …

مزید پڑھیں »