منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: غیرمشروط

امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان

طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ منگل کے روز طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیرخان متقی نے تاشقند میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان پر عائد اقتصادی پابندیوں نے مختلف اداروں کی سرگرمیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ افغانستان …

مزید پڑھیں »

ایمان مزاری کی عدالت سے غیرمشروط معافی، اداروں کیخلاف بیانات کا کیس خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایمان مزاری کے خلاف اداروں کے خلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف …

مزید پڑھیں »