ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، موسم میں بہتری آنے اور ہفتہ وار چھٹی کے باعث گزشتہ روز بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود شہروں میں 8 گھنٹے اور دیہات میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ تھم نہ …
مزید پڑھیں »