ہفتہ , 18 ستمبر 2021

ٹیگ: فائرنگ

بھارتی فوج نے ایل او سی پر اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا

مودی سرکار نے ایک بار پھر امن پر وار کرتے ہوئے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور اقوام متحدہ کے آبزرور کی گاڑی کو نشانہ بنایا، تاہم خوش قسمتی سے اس میں سوار غیر ملکی مہمان محفوظ رہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ٹی وی چینل کی خاتون اینکر فائرنگ سے جاں بحق

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد شہر میں مقامی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی ملالہ میوند کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ انعکاس ریڈیو اور ٹی وی کی نیوز کاسٹر ملالہ میوند جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے جلسے پر حملہ اور فائرنگ

امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ ابلاغ نیوز نے رشا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کی ریاستی اسمبلی کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا احتجاجی دھرنا اور اجتماع تشدد اور جھڑپوں کا شکار ہوگیا۔ ریاست واشنگٹن کے …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شکاگو میں فائرنگ، سات افراد ہلاک

امریکی ریاست ایلینو ے کے شہر شکاگو میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ای بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شہر شکاگو میں ہونے والی فائرنگ میں اب تک کم سے کم سات افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو‏ئے ہیں ۔ اعداد و شمار سے پتہ …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد ریاست وسکونسن میں فائرنگ

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد امریکا میں آئے روز فائرنگ کے واقعات رونما ہونے لگے ہیں، آج فائرنگ کا واقعہ ریاست وسکونسن میں پیش آیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست وسکونسن کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کی فوری اطلاع مقامی پولیس کو …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ہندوستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کی رات لائن آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹر پر فائرنگ میں ہندوستانی فوج کے ایک حولدار سمیت دو فوجی زخمی ہو گئے …

مزید پڑھیں »

پر امن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق رام اللہ کے مشرق میں قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے پُر امن فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے، ربر کی گولیاں چلائیں اور صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد …

مزید پڑھیں »