فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔ تحریک جہاد اسلامی کے سینئر رہنما احمد المدلل نے العالم ٹی وی سے مخصوص پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غزہ کی حالیہ جنگ …
مزید پڑھیں »ٹیگ: فلسطین
فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی ”شمشیر یونٹ” کا قیام
فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی ”شمشیر یونٹ” کا قیام فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی بلیک واٹر کی طرز پر بنے اس پرتشدد یونٹ نے اپنے کام کا آغاز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کرکے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکومت نے 1948ء سے مقبوضہ علاقوں پر عوامی غیض و غضب کا مقابلہ …
مزید پڑھیں »فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا علماء، خطباء، کے نام نامہ
مطالبہ کیجئے کہ پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے لہذا پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنے والے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ ایکنا نیوز کے مطابق فلسطین فاونڈیشن کے پیغام کا متن کچھ یوں ہے : السلام علیکم عزیز و محترم علمائے کرام و مفتیان …
مزید پڑھیں »فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ …
مزید پڑھیں »فلسطین، بیت المقدس اور دیگر نقاط پر نماز عید کا انعقاد
سعودی عرب نے کچھ دیگر ممالک کے ساتھ جمعرات (30 جون 2022ء) کو ذوالحجہ 1443 کا پہلا دن قرار دیا تھا اور آج ان ممالک میں عید الاضحیٰ ہے، جبکہ ایران اور پاکستان میں آج عرفہ کا دن ہے اور کل عید الاضحیٰ ہوگی۔
مزید پڑھیں »محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات قومی مفاد میں نہیں،لبریشن فرنٹ
فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات غلط سمت میں ایک قدم ہے جو قومی مفاد میں نہیں ہے۔جمہوری محاذ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات غلط سمت میں ایک قدم ہے جو …
مزید پڑھیں »فلسطین سے متعلق موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، عراقی وزیراعظم
بغداد : فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے متعلق عراق کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ مصطفیٰ الکاظمی نےفلسطینی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور عراق اور فلسطین کے دیرینہ اور گہرے تاریخی و اجتماعی رشتوں کا ذکر …
مزید پڑھیں »مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔ فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق، مسجد الاقصی میں نماز جمعہ پڑھنے کیلئے بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے ایسے عالم میں …
مزید پڑھیں »اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان تاریخی ملاقات
تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے برسوں بعد الجزائرکے جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلسطین کی قومی آشتی کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔ فلسطین کی تحریک فتح اور حماس جن کے درمیان ایک عرصے سے اختلافات چلے آرہے ہیں مصر نے کئی …
مزید پڑھیں »اسرائیلی دہشتگردی جاری، جون میں 13 فلسطینی شہری شہید کیے
نابلس جون کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں اور خلاف ورزیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں، مکانات کی مسماریاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔فلسطین انفارمیشن سنٹر "معطی” کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون 2022ء کے …
مزید پڑھیں »