بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: فلسطینی

نئے اسرائیلی وزیراعظم کا گھر ایک فلسطینی کی ملکیت

اپنی رپورٹ میں صیہونی خبرنگار کا کہنا تھا کہ بالفور اسٹریٹ پر واقع لاپیڈ کا گھر ایک امیر فلسطینی تاجر اور گاڑیوں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز کی نمائندہ ”حنا جون سلامہ” نے بنایا تھا ۔ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی رہائش گاہ ایک فلسطینی کی ملکیت ہے، جسے 1948ء …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ

اسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کے مطابق، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی جنوبی تل ابیب میں واقع رحوفوت نامی کار خانے میں گیس کے رساؤ کی تصدیق کی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی وجہ سے متعدد لوگ زخمی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مظلومین کی ٹیکنالوجی۔!علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز

فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔ ادھر حماس کے سینئر کمانڈر نے بھی منظر عام پر آکر اپنے ادارے ظاہرکر دیئے ہیں۔ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اگر …

مزید پڑھیں »

صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک دن میں 5 فلسطینیوں کو قتل کر دیا

مزید ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہو گئی۔ فلسطین کی شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق قدس کے غاصب اور جابر صیہونی دہشتگرد فوجیوں کی رام اللہ میں فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان عوده محمد عوده شہید ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دہشتگرد فوجیوں نے اُس لڑکے …

مزید پڑھیں »

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی مزدوروں پر حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی مزدوروں اور گلہ بانوں پر منظم انداز میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے کمیٹی کے رکن راتب الجبور نے بتایا کہ آج صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ میں "مصافر” …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی بد ترین غداری ہے ، اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل نے امارات،بحرین اور سوڈان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کو فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے اور بدترین غداری سے تعبیر کیا ہے۔ 1987 میں پہلی انتفاضہ کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ مزاحمتی علماء کی بین الاقوامی تنظیم کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کے مظالم جاری ، دو فلسطینی نوجوان اغوا

تفصیلات کے مطابق دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ میں تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مارکرتے ہوئے رہائشوں کو …

مزید پڑھیں »