صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق رام اللہ کے مشرق میں قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے پُر امن فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے، ربر کی گولیاں چلائیں اور صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد …
مزید پڑھیں »