قابض صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے زرعی زمینوں کو نشانہ بنایا جبکہ فوجی بلڈوزروں نے فلسطینی کسانوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی ، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج …
مزید پڑھیں »ٹیگ: فلسطین
اسرائیل اور بحرین کے درمیان کن اہم امور پر مذاکرات ہوئے ؟
بحرین کے وزيرخارجہ نے فلسطنیوں پر، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ مذکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔ اسرائيل کی ميزبانی میں تین جانبہ مذاکرات میں شرکت کی غرض سے تل ابیب کے دورے پر گئے بحرین کے وزيرخارجہ عبدالطیف الزیانی نے دعوی کیا کہ امن کے حصول کے لئے اسرائیل اور فلسطین تنازع کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان …
مزید پڑھیں »فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ
دنیا کی مظلوم ملت فلسطین کے ساتھ بین الاقوامی برادری نے بھی کیا عجب کھیل اور تماشہ لگا رکھا ہے ایک طرف یہی عالمی برادری امریکی سرپرستی میں صہیونیوں کے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے تو دوسری طرف یہ عالمی برادری یکجہتیَ فلسطین کے نام پر مگرمچھ کے آنسو …
مزید پڑھیں »صہیونی خنزیروں کا ساتھ دینے پر عربوں کا مستقبل تاریک ہے ، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے بحرین کے وزیر خآرجہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ خیانت اور غداری کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے …
مزید پڑھیں »فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل سے رابطہ دوبارہ بحال کر دیا
حسین شیخ نےکہاہےکہ اتھارٹی سے کئے گئے سابقہ معاہدوں کے حوالے سے صہیونی وزراءکے تحریری اور زبانی خطوط موصول ہونے کے بعد ہم تعلقات کی طرف واپس آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر اور صدر محمود عباس کے قریبی ساتھی حسین الشیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے پیغام میں …
مزید پڑھیں »اسرائیلی بدمعاشیاں اور عالم اسلام کی خاموشی
عالمی برادری کی جانب سے مسلسل احتجاج کے باوجود صیہونی ریاست فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے الراکیز ایریا میں 4 ایسے گھروں کو مسمار کیا جنہیں ویسٹ بینک پروٹیکشن کنسورشیم کے تحت بیلجیئم کے انسانیت کیلئے فنڈ سے تعمیر کیا …
مزید پڑھیں »عرب امارات میں پھل اور سبزیاں اب اسرائیل سے آئیں گی ، مسلمان ہوشیار
بلدیہ دبئی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی بار اسرائیلی اشیا نمایش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ فلسطینوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی جاری ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق باقاعدہ افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈی پی ورلڈ کے گروپ …
مزید پڑھیں »ڈونلڈ ٹرمپ اور مسئلہ فلسطین
مصمم عزم اور حوصلے والا شخص ہی امریکی سینیٹ اور وائٹ ہاؤس میں پچاس برس تک سیاسی جوہر دکھانے کے بعد ملک کے سب سے بڑے عہدے کا انتخاب لڑنے کی جرات کر سکتا ہے۔ یہ عمل اس حوالے سے اور بھی زیادہ مشکل دکھائی دیتا ہے جب آپ کا مدمقابل مہذب مکالمے کے بجائے کردار کشی پر یقین رکھتا …
مزید پڑھیں »عربوں کی خدمت گزاری میں صیہونی ذلیل و خوار
صہیونیوں کے آگے عرب حکام کہاں جھکتے جا رہے ہیں وہیں صیہونیوں کی گستاخیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کے لیے سرگرم صہیونی تنظیموں نے اپنے ایک گستاخانہ اقدام کے تحت مسجد الاقصی میں ایک یہودی مدرسے کی تعمیر کا عندیہ دیا ہے۔ مذکورہ صیہونی تنظیموں نے اسرائیل کی نام نہاد …
مزید پڑھیں »ابو ظہبی فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کر رہا ہے، حماس
حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی کونسل کےچیئرمین کا ابو ظہبی میں استقبال یہودی آباد کاری، توسیع پسندی، فلسطینی اراضی پر ڈاکہ زنی اور فلسطینی شہروں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازشوں کو آگے بڑھانے میں دشمن کی مدد کرنا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مقبوضہ فلسطین میں غیر …
مزید پڑھیں »