جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: فلسطین

مسجد اقصی میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کا جینا حرام کر دیا

قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں شر پسند کارروائیوں کے آگےمجبور فلسطینیوں کی سننے والا کوئی نہیں ، آبادکار جب چاہتے ہیں مقدس مقامات کی بے حرمتی کے ساتھ نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں کی شرانگیزی کی ایک اور  مثال اس وقت سامنے آئی جب  مسجد اقصی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کا اضافی مکانات کی تعمیر کا پلان

صیہونی حکومت غرب اردن میں نئی یہودی کالونیوں کا پلان بنا رہی ہے۔ صیہونی اخباری ذرائع کے مطابق تل ابیب نے جوبائیڈن کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے مشرقی بیت المقدس میں ایک ہزار سے زيادہ نئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس میں واقع مقبوضہ کالونی ” گیوات ہاماتوس”  میں نئے مکانات …

مزید پڑھیں »