ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: فلسطین

یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ اسلامی ملکوں کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبےمارب میں سعودی حمایت یافتہ یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری …

مزید پڑھیں »

سال 2020 میں اسرائیل نے خواتین اوربچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا

گذشتہ برس صیہونی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئے دو خواتین ، آٹھ بچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا جکہ درجنوں کو ہمیشہ کیلئے معذرور کردیا۔ فلسطینی شہدا و اسیران فورم کے سیکرٹری جنرل محمد صبیحات نے بتایا کہ سال 2020ء کے دوران 48 فلسطینی شہید ہوئے۔ان میں 36 غرب اردن اور 12 غزہ کی پٹی سے تعلق …

مزید پڑھیں »

بن یامین نتن یاہو کے خلاف چھبیسواں احتجاجی ہفتہ

اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں غفلت برتنے کے مسئلے کو لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ گذشہ چھ ماہ سے بن یامین نتن یاہو کے مخالفین ہفتے وار احتجاجی ریلیوں میں ان کی …

مزید پڑھیں »

مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کے اقدام کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل : مشیر کی سنیں یا ضمیر کی؟

پچھلی دہائیوں کے بچے ایسے ہی ننھیال ددھیال اور محلے والوں کے یہاں بڑے ہو جاتے تھے۔ اماں ابا کو خبر بھی نہیں ہوتی تھی کہ ان کا لعل دن بھر کہاں رہا، بیٹی کس محلے والی کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ یہ غالباً دو ہزار دو کی بات ہے۔ کراچی میں ہم چند لڑکیاں محلے کی ایک باجی کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام پرمکمل عمل درآمد ، صنعتی شعبے کی ترقی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ بڑے ڈیموں ، راوی ریور فرنٹ سٹی اور بنڈل آئی لینڈ جیسے بڑے منصوبوں کی تکمیل …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسرائیل تعلقات ، چند سوال اور جواب

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

پی ایل او کو اسرائیل اور فلسطین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، حماس

حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رہتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے ساتھ مصالحت آگے نہیں بڑھ سکتی، پی ایل او کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو دیئے گئے انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پارلیمانی لیڈر اور سابق فلسطینی وزیر خارجہ محمود الزھار …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی لہر، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

حالیہ دنوں میں اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق جو بحث چھڑی ہوئی ہے، اس کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ گذشتہ دنوں سے وطن عزیز میں اسرائیل کی ناجائز …

مزید پڑھیں »

انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں خطرناک کھدائی شروع کردی

​​​​​​​اسرائیل کی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کر دی ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کھدائیوں اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے بتایا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی مشرقی سمت میں اسرائیل کی العاد نامی تنظیم …

مزید پڑھیں »