متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ان کے ملک نے امریکی فارمولے میں تعاون کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان ضرور کیا …
مزید پڑھیں »