جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے استفسار کیا کہ لڑکی اس وقت دارالامان میں ہے؟ وکیل درخواست گزار جبران ناصر نے جواب میں بتایا کہ جی دعا اس وقت لاہور کے شیلٹر ہوم میں ہے۔ جبران ناصر ایڈووکیٹ نے عدالت میں لاہور کے مجسٹریٹ کے سامنے دی گئی درخواست کے علاوہ کراچی کی ٹرائل کورٹ میں پیش پولیس رپورٹ بھی عدالت …
مزید پڑھیں »ٹیگ: فیصلہ محفوظ
حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
نیپرا کے مطابق وفاقی حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے، اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔ نیپرا میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی۔ نیپرا حکام کا کہنا …
مزید پڑھیں »