اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: فیصلے

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے، پولیس پرچے کاٹ رہی ہے، دھمکیاں دے رہی ہے۔ ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں »

ملکی تقدیر بدلنےکیلئے ایسے فیصلےکرنا ہونگے جنہیں کوئی حکومت تبدیل نہ کرسکے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ہم مشکلات میں گھرے ہیں، ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے چند فیصلے ایسے کرنے ہوں گےجنہیں کوئی حکومت تبدیل نہ کرسکے، اگر ایسا نہ کیا تو دائرے میں گھومتے رہیں گے۔ اسلام آباد میں ٹرن آراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل نےصبح میسج …

مزید پڑھیں »

مشرف کی واپسی کا فیصلہ ہم نہیں کرینگے، یہ فیصلے کہیں اور ہونگے،گیلانی

سینیٹ میں بھی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سینیٹرز نے اظہار خیال کیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی واپسی کا مخالف نہیں، یہ پاکستان کسی کی چراگاہ نہیں ہے، آئین اور اداروں کو پامال کرنے والوں کو پاکستان آنےکی اجازت ہونی چاہیے لیکن قانون اپنا …

مزید پڑھیں »