اسلام آباد: تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی آج اہم ملاقات ہوگی۔ اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی جب کہ سیاسی رہنما حکومتی مدت اور قبل از وقت انتخابات کے حوالے سےبھی مشاورت کریں گے۔ گزشتہ رات بھی اسلام …
مزید پڑھیں »