تہران، ایران میں تعینات عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے علاقائی ممالک کے درمیان ایرانی بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کے اقدامات کو انتہائی موثر اور قابل قدر قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق، "میکوکو سنگا” نے ایرانی بلڈ ٹرانفسیوژن آرگنائزیشن کے سی ای او "مصطفی جمال” اور اس تنظیم کے اعلی ڈائریکٹرز سے ایک ملاقات میں کہا کہ میں ایران میں …
مزید پڑھیں »