جمعہ , 7 مئی 2021

ٹیگ: قاسم سلیمانی

قاسم سلیمانی اور مکتب مقاومت

مقدمہ: شہداء کے سردار کی عظیم شخصیت کے بارے میں کچھ لکھنا بہت دشوار ہے لیکن دلی تمنا قلم اٹھانے پر مجبور کرتی ہے تاکہ ظاہری طور پر ہمارے درمیان سے جانے والے اس عزیز ترین فرد کی یاد مناتے ہوئے کچھ لمحے خوش رہیں۔ گذشتہ تحریر میں اس شہید بزرگوار کی چند صفات کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد + ویڈیوز

سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔ عراق، شام، لبنان، یورپی ممالک، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی جا رہی ہے اور لوگ داعش سے …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے …

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی کے استقبال کے لئے جانے والے رضاکار فورس کے کمانڈر کی آخری CCTV فوٹیج

رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے …

مزید پڑھیں »

عراق شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم

عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی النجبا اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نصر الشمّری نے داعش دہشت گرد ٹولے کی نام نہاد خلافت اور تسلط کے خاتمے کی سالگرہ پر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا میجر جنرل سلیمانی پر مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت کی کھلی خلاف ورزی تھا

عراق کے ایک حقوقداں نے اعلان کیا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر امریکہ کا بزدلانہ اور مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھا۔ ابلاغ نیوز نے المعلومہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ایک حقوقدان طارق حرب نے اعلان کیا ہے کہ بغداد …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ کا شہید قاسم سلیمانی کے قاتل کی شکست پر خوشی کا اظہار

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک حالیہ نشری خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل حزب اللہ گٹھ جوڑ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہوں کا مقصد صیہونی غاصبوں اور …

مزید پڑھیں »