کراچی سے لاہور جاکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی دعا زہرہ کے حالیہ انٹرویو پر والد مہدی کاظمی نے سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے جس کے بعد دعا اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ موجود ہے۔ ظہیر سے شادی کے بعد دعا کا پہلی بار …
مزید پڑھیں »