اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہےکہ ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے لہٰذا اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کے مؤثر اقدامات کیے، خوشی ہے فیٹف نے پاکستان کو …
مزید پڑھیں »