جمعہ , 7 مئی 2021

ٹیگ: قتل

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو پھر روند ڈالا + ویڈیو

امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کے صدر نے شیخ زکزاکی کے قتل کے لیے دسیوں لاکھ ڈالر حاصل کئے

سعودی عرب نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ علامہ شیخ ابراہیم زکزکی کے قتل کے درپے ہیں۔ یہ انکشاف شیخ زکزکی کے وکیل اسحاق آدم اسحاق نے کیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسحاق آدم نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے علامہ شیخ ابراہیم زکزکی کے قتل کے مقصد سے امریکہ، غاصب صیہونی ٹولے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پروفیسر نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کا مقصد واضح کر دیا

تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ اس قتل میں ملوثین اور کردار ادا کرنے والوں کا مقصد ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پورے خطے کو قابو سے باہر کرنے کا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے قتل سے علاقے کو خطرے اور کشیدگی کا شکار کرنے کے علاوہ کچھ …

مزید پڑھیں »

محسن فخری زادہ کو قتل کرکے ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے نہیں روک سکتے ، جوزف بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ایک اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ "محسن فخری زادہ” کا قتل ایک مجرمانہ فعل ہے اور یہ طریقہ کار ایران کے جوہری پروگرام کو روک نہیں سکتے ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزف بوریل” نے شہید "محسن فخری زادے” کے قتل کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی معروف مذہبی اور سیاسی شخصیات کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔ مزید اطلاعات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم رحمان، فلسطین فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت ، برازیل میں ہنگامے اور مظاہرے

سکیورٹی گارڈز کا تعلق فرانسیسی روزمرہ اشیا والی بین الاقوامی سُپر مارکیٹ ‘کارفور‘ سے ہے۔ سیاہ فام شخص کی ہلاکت برازیلی شہر پورٹو الیگری میں جمعہ بیس نومبر کو ہوئی۔ اس تاریخ کو برازیل میں ہر سال ‘بلیک کانشس ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ برازیل میں سیاہ فام کمیونٹی کی اہمیت اور ملکی خدمات کے اعتراف میں ‘بلیک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے 85 ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔ مزید تفصیلات ک مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹینو گوتریش نے یمن کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امداد میں شدید کمی اور اس ملک کے اقتصاد کیلئے غیر ملکی …

مزید پڑھیں »