جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: قرض

بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست کر دی

بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دے دی۔ بنگلا دیش کو یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک کے غیر ملکی ذخائر بالخصوص ڈالرز کی کمی کا سامنا ہے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔ اعلامیے میں مزید کہا …

مزید پڑھیں »

فرانس نے پاکستان کے ذمہ قرض 6 سال کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: فرانس نے پاکستان کے ذمہ 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض 6 سال کے لئے موخر کردیا ہے۔ معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستان اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فرانس پاکستان کے ذمہ قرض موخر کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن نے معاہدے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے …

مزید پڑھیں »