پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: قطر

قطر کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی

بوشہر، – قطر کو ایران کی برآمدات اگلے دو سالوں میں 1 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔  یہ بات ایران اور قطر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نائب سربراہ ‘خورشید گزدرازی’ نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ایرانی تجارتی وفد کے قطر کے حالیہ دورے کے مثبت …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کا فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط

تہران، ایران ائیوی ایشن تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ائیوی ایشین تنظیم کے سربراہ کے دورہ تہران سے دونوں ممالک کی تنظیموں کے درمیان فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کیا گیا۔  رپورٹ کے مطابق، "میر اکبر رضوی” نے مزید کہا کہ گزشتہ روز کے دوران، تہران کے دورے پر آئے ہوئے "محمد فالح …

مزید پڑھیں »

مضبوط ، پائیداراور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک مضبوط ، پائیدار اور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے ہم نے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔ قطر کے وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہ جو تہران کے دورے پر تھے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی قطر سے مؤخر ادائیگیوں پر گیس درآمد کرنے کی کوششیں

توانائی کے شدید بحران اور ایندھن کی غیرمعمولی مہنگی درآمدات کے دوران پاکستان قطر سے مؤخر ادائیگیوں پر مزید گیس درآمد کرنے کا خواہاں ہے، جو اپنے انفراسٹرکچر سرمایہ کاری کے منصوبوں خاص طور پر درآمدی ٹرمینلز میں رکاوٹوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ اسلام آباد میں حکام ہر ماہ چار سے پانچ کارگوز (تقریباً 400-500 ملین مکعب فٹ گیس) …

مزید پڑھیں »

دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ قطر کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ "محمد بن عبدالرحمن آل ثانی” اور وزیر خارجہ ایران "حسین امیر عبداللہیان” نے گزشتہ شب ٹیلی …

مزید پڑھیں »

قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا۔

قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔وزارت خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک مذاکرات کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ قطر کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ قطر اس …

مزید پڑھیں »

سستے تیل کا حصول، سری لنکن وزرا متحرک، روس اور قطر کا دورہ بھی کریں گے

سستے تیل کے حصول کے لیے سری لنکا نے اپنی نظریں روس اور قطر پر جمالیں، جنوبی ایشیا کے اس ملک کے وزرا ماسکو اور دوحہ جائیں گے۔کولمبو سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ سری لنکن وزیر توانائی رعایتی شرائط پر تیل کے حصول کی بات چیت کے لیے کل قطر جائیں گے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ 2 سری …

مزید پڑھیں »

مودی کی جماعت کی طرف سے گستاخی پر عرب ممالک میں غصہ،قطر ،ایران اور کویت میں بھارتی سفیر کی طلبی

بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمانوں کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے پر بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمان برہمی کا اظہار کر رہے ہیں ۔عرب ممالک میں شدید غم وغصہ ہے جہاں بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے جبکہ قطر , …

مزید پڑھیں »