وزیر خزانہ نے کہا کہ میں نے مؤخر ادائیگیوں کے منصوبے کی درخواست کی ہے وزیر خزانہ مفتاح اسمعٰیل نے ادائیگیوں کے توازن کے بحران اور زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر جیسے مسائل کے پیش نظر کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت خریدی گئی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے موخر ادائیگی …
مزید پڑھیں »