لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیا کی قلت برقرار ہے۔ لاہور میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کے بعد چینی اور آٹا بھی ختم ہوگیا جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کے حصول کے لیے شہریوں کا شدید رش برقرار ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شہر کے مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کے بعد چینی اور آٹا بھی ختم ہوگیا ہے۔ …
مزید پڑھیں »