اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: قومی ٹیسٹ

فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا

قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے اسلام آباد میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پریکٹس میچ کھیلےگا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری رہےگا۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے …

مزید پڑھیں »