بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: قیمت

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دیدی

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دی گئی ہے جس میں جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کی قیمت میں 5.50 روپے فی کلو اضافے کا امکان

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) حکومت ایل پی جی کی قیمت میں بھی 5.50 روپے فی کلو اضافہ کرنے جا رہی ہے کیونکہ مقامی طور پر پیدا ہونے والی مصنوعات پر پٹرولیم لیوی 116.56 فیصد فی ٹن بڑھا کر 10111 روپے فی ٹن کر دی گئی ہے۔ وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ اوگرا کی …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں مجوزہ کمی، آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے اگلے 15 روز کے لیے موجودہ سطح پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پی او ایل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے تناظر میں …

مزید پڑھیں »

انسانی زندگی کی قیمت مال زر سے بھی کم ہو گئی۔

کراچی میں سپر ہائی وے پر مویشی منڈی میں جانور بیچ کر نکلنے والے بیوپاری نے ڈکیتی کی واردات تو ناکام بنادی مگر مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خود جان سے چلا گیا۔ پولیس کے مطابق عید قرباں کے سلسلے میں کراچی میں سپر ہائی وے پر سجی مویشی منڈی میں بکرے فروخت کر کے 35 سالہ سراج نامی …

مزید پڑھیں »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں یکدم 1500 روپے اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 1 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 1286 روپے اضافے سے 1 لاکھ 22 ہزار 514 روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان مجھے ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا، میرے اور ساتھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

لاہور میں فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ

لاہور میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت مزید 2 روپے بڑھادی۔ آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آٹے کی قیمت فی کلو 2 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد فی کلو آٹا 100 روپے میں فروخت کیاجائےگا۔ یاد رہے کہ چکی مالکان نے گزشتہ ماہ ہی آٹے کی قیمت میں3 روپے فی کلو …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022- 23 کی منظوری کی تحریک پیش کی گئی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئندہ مالی سال میں مرحلہ وار بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی ٹیکس میں 50 …

مزید پڑھیں »

پاور فرمز کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کا مطالبہ

مئی میں فرنس آئل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بجلی کی پیداوار کے اخراجات میں اضافے پر بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ 7 روپے 96 پیسے اضافے کا مطالبہ کیا ہے جو صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے …

مزید پڑھیں »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار روپے سے زائد ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے اضافے سے ایک لاکھ42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 428 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کم ہوکر 1858 ڈالر …

مزید پڑھیں »