بدھ , 6 جولائی 2022

ٹیگ: لانگ مارچ

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیسز میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس سلسلے میں وہ ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑکےکیس میں عمران اسماعیل کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےکیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی 6 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کےکیس میں سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست پرسیشن جج کامران بشارت مفتی …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران تھانے میں توڑ پھوڑ کےکیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ تھانے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 رہنماؤں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 28 جون تک عبوری ضمانتیں منظورکیں۔ پولیس نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کیس: پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، عمران خان بدنظمی کے ذمہ دار قرار

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس میں اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد پولیس کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے ہدایت دی اور سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوئے، اس دوران …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران مخصوص خواتین کے کردار کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد اور شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود مخصوص ارکان کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا ہو گئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کی کہانی ختم، عمران اگلی بار پشاور سے آسکیں گے نہ میانوالی سے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بات چیت کا امکان مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک …

مزید پڑھیں »