جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: لوڈ شیڈنگ

یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کی توانائی کمیٹی کے رکن مائیکل بلاس نے کہا ہے کہ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ گیس کے بل ادا کرنے …

مزید پڑھیں »

لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھتا جارہا ہےاور ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کرکے اسے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل کرلیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے اب تک صارفین 22 ہزار سے زیادہ ٹوئٹس کرچکے ہیں جن میں بے شمار میمز بھی ہیں۔ پاور ڈویژن ذرائع …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، کراچی میں دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے۔ اندرون سندھ مختلف شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے جبکہ بلوچستان کے …

مزید پڑھیں »