اومیکرون کی 2 ذیلی اقسام بی اے 4 اور بی اے 5 ویکسینیشن (بوسٹر ڈوز استعمال کرنے والے بھی) یا کووڈ 19 بیماری سے پیدا ہونے والی اینٹی باڈیز سے بچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے باعث یہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ …
مزید پڑھیں »