گزشتہ ایک سو دنوں سے یوکرینی جنگجو روسی حملوں کو پسپا کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ تاہم ایسا لگتا ہے کہ مشرقی خطے لُوہانسک میں انکے آخری مضبوط ٹھکانے کا کنٹرول انکے ہاتھ سے نکلنے کے قریب ہے۔ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی افواج اب بھی سویلیئن اہداف پر حملے کر رہی ہیں۔ لُوہانسک کے گورنر نے …
مزید پڑھیں »