اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: لگژری اشیا

لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی میں نرمی کردی گئی

وفاقی بجٹ برائے سال 23-2022 کی منظوری کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں حکومت نے ایک کھرب 93 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اور گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کے پیش نظر درآمدی بل کو کم سے کم رکھنے کے لیے 3 ہفتے قبل غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درامد پر عائد کردہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں لگژری اشیا اور گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کیوں لگائی گئی اور اس کا کیا فائدہ ہو گا؟

پاکستان میں وفاقی حکومت نے ملک میں درآمد ہونے والی مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے جن میں لگژریآئٹمز، کھانے پینے کی اشیا، بڑی گاڑیاں اور موبائل فونکےعلاوہ بھی چند دوسری چیزیں شامل ہیں۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے گزشتہ روز لیا گیا تھا جس کا باضابطہ اعلا ن وفاقی وزیر اطلاعات مریم …

مزید پڑھیں »