رواں سال موسم بہار کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے لیے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کےمحکمہ کسٹم کے ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ رواں سال موسم بہار کے دوران ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے گیارہ رکن ملکوں …
مزید پڑھیں »