پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: مالی

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی اے ) میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدے گئے، 5 بونسائی پودے خریدے گئے، ایک پودے کی …

مزید پڑھیں »

پشاور، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق آئی سی یو الاؤنس کی مد میں ایک کروڑ سے زیادہ غیر مجاذ ادائیگی کی گئی اور وینٹی لیٹر 25 لاکھ کے بجائے 29 لاکھ میں خریدا گیا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مزید فنڈز …

مزید پڑھیں »

کیا سستا ہوگا اور کیا مہنگا؟ مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 23 ۔ 2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائےگا۔ وفاقی حکومت نئے مالی سال 23 ۔ 2022 کیلئے وفاقی بجٹ آج جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس میں درپیش ملکی اوربین الاقوامی منظرنامہ کے تناظر میں مالی وزری استحکام،خسارہ میں کمی، برآمدات میں اضافہ اور درآمدات کے متبادل مقامی مصنوعات کی تیاری ، کاروبار …

مزید پڑھیں »

اگلے بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز …

مزید پڑھیں »