پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: متاثر

خراب موسم کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر، مسافر شدید پریشان

موسم کی خرابی اور ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث متاثر ہونے والا ٹرینوں کا شیڈول اب تک بحال نہ ہوسکا، ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول اب تک متاثر ہے، لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس دوپہر 3 کے بجائے رات 8 بجے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی 10 فیصد آبادی بھوک سے متاثر

دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 13 کرو ڑ50 لاکھ سے بڑھ کر ساڑھے 34 کروڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 ممالک کے 50 کروڑ شہری قحط سالی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ یہ بات اقوام …

مزید پڑھیں »

عید سے قبل درزیوں کا کاروبار متاثر ہونےکی وجہ کیا ہے؟

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لود شیڈنگ جاری ہے،لوڈشیڈنگ کے باعث دیگر شعبوں کی طرح درزیوں کا کاروبار بھی متاثر ہو گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے درزیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، درزیوں کا کہنا ہےکہ عید میں بس چند روز باقی ہیں اور آرڈر تیار کرنا ممکن نہیں رہا۔ ملک …

مزید پڑھیں »