بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: مختلف علاقوں

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، ملیر، صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ معتدل بارش کا سلسلہ …

مزید پڑھیں »

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، سندھ اسمبلی، سائٹ ایریا، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، گلشن اقبال، سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ دوسری جانب ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہو …

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

شہرِ قائد کے کچھ علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے گڈاپ، سپر ہائی وے، الآصف اسکوائر، سہراب گوٹھ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے آج دوپہر سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔ جیونیوز سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بننے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور …

مزید پڑھیں »