جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4763 تک پہنچ گئی، جنمیں سے 2426 کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور 2337 کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف 631 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 367 کشمیر صوبہ سے اور 264 …
مزید پڑھیں »