اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کوروناکےمزید693 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا کا شکار 2 مریض …
مزید پڑھیں »