بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، عوام کا فیصلہ ہی کسی بھی حکومت کی قانونی بنیاد ہوتی ہے۔ ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لیے آئینی حل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کی خاتون سرغنہ کے مسلم لیگ ن سے تعلقات بے نقاب

اس معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سامراج کے اشارے پر اسرائیل سے دوستی بڑھائی جا رہی ہے، نامور صحافی و تجزیہ کاراوریا مقبول جان نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مدتوں سے اسرائیل جا کر ملاقاتیں بھی کرتے رہے ہیں اور سفرنامے بھی لکھتے رہے ہیں۔ لیکن آج تک کسی اسرائیل صدر کو یہ جرآت …

مزید پڑھیں »

پاکستانی حکومت کا اپوزیشن کے استعفوں کی صورت میں خالی نشستوں پر انتخاب کرانے کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفے دیتی ہے تو حکومت خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرا دے گی۔ ابلاغ نیوز نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفے دیتی ہے تو حکومت خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات …

مزید پڑھیں »

پی ڈیم ایم اور حکومت کے درمیان سخت رسہ کشی جاری

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں رانا مشہود اور سائرہ افضل تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خاں کا چیلنج قبول کرتے ہوئے مینار پاکستان پر ان سے بڑا جلسہ کرکے دکھائیں گے۔ حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

کیا گلگت بلتستان توقعات پر پورا اترا ؟

وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے۔ یعنی جو پارٹی اسلام آباد میں حکمران ہو گی وہی گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی کامیاب ہو گی۔اس بار یہ اعزاز تحریک انصاف نے حاصل کیا۔دو ہزار نو کے بعد مجلس قانون ساز کے یہ تیسرے انتخابات تھے۔ تینتیس ارکان پر مشتمل اسمبلی میں چوبیس نشستوں پر براہِ راست مقابلہ ہوتا ہے۔ چھ …

مزید پڑھیں »