بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: مشترکہ

ایران اور روس کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام

تہران،  ایرانی وزیر برائے مواصلات، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے امور نے ایران اور روس کے درمیان تجارتی لین دین میں قومی کرنسی کے استعمال کے معاہدے سے متعلق کہا کہ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی تقویت ہوگی اور ہمیں اس حوالے سے مزید سہولیات فراہم کرنی ہوں گی لہذا مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام اس …

مزید پڑھیں »

ایران و روس کا مشترکہ تجارتی اجلاس

تشکیل پانے والے ایران و روس کے مشترکہ تجارتی اجلاس میں دونوں ملکوں کے حکام نے دو طرفہ تجارتی تعلقات خاص طور سے تیل اور گیس کے شعبے میں تعلقات و تعاون کی تقویت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر پٹرولیم جواد اوجی نے کہا کہ ہم روس کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات …

مزید پڑھیں »