منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: معاشی

معاشی اور سیاسی عدم استحکام سے دوچار سری لنکا کو نیا صدر مل گیا

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت 3 امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔ پارلیمنٹ کے 225 اراکین میں سے رانیل وکرما سنگھے کو 134 جبکہ دلاس الہپرما کو 82 اورارونا کمارا کو صرف 3 ووٹ ملے۔ نومنتخب صدر رانیل …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئین کے آرٹیکل 40(1)(c) اور سیفٹی آرڈیننس کے آرٹیکل 02 (باب 40) کے تحت حاصل اختیارات کی بنیاد پر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ یو ان سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے ایک ساتھ اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے بارے میں بات کی ہے۔ اس سے قبل روسی صدر …

مزید پڑھیں »

بجٹ 2023: صنعتکار و معاشی تجزیہ کاروں کا ردعمل

معروف صنعت کار عارف حبیب نے جیو نیوز کی خصوصی بجٹ نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ وقت کی ضرورت کے مطابق رکھا گیا، امید ہے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ کے اعلان پر عمل درآمد نظر آئے گا۔ نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ سخت نہیں، سہولت دینے والا بجٹ ہے، …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا

حکومت نے ملک میں بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ اقتصادی ماہرین، صنعتکاروں اور تاجروں کے ایک اجلاس کا اہتمام کیا ہے تاکہ اس مسئلے کے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی حل تلاش کیا جا سکیں اور آئندہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں مہنگائی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے …

مزید پڑھیں »